فَسَبِّحْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلْعَظِيمِ
56:96
فَسَبِّحْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلْعَظِيمِ
56:96
fasabbiḥ bi-is'mi rabbika l-ʿaẓīmi
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
پس تواپنے عظیم الشان پروردگار کی تسبیح کر.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۸۸ کے تحت ہے