مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الحاقہ · آیت ۲۱

سورہ الحاقہ · آیت ۲۱

فَهُوَ فِى عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ

69:21

رومن میں تلفظ

fahuwa fī ʿīshatin rāḍiyatin

اردو ترجمہ

پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پس وه ایک دل پسند زندگی میں ہوگا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۹ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں