مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الحاقہ · آیت ۲۲

سورہ الحاقہ · آیت ۲۲

فِى جَنَّةٍ عَالِيَةٍ

69:22

رومن میں تلفظ

fī jannatin ʿāliyatin

اردو ترجمہ

(یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

بلند وباﻻ جنت میں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۹ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں