مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الحاقہ · آیت ۲۳

سورہ الحاقہ · آیت ۲۳

قُطُوفُهَا دَانِيَةٌ

69:23

رومن میں تلفظ

quṭūfuhā dāniyatun

اردو ترجمہ

جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۹ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں