مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الحاقہ · آیت ۲۷

سورہ الحاقہ · آیت ۲۷

يَـٰلَيْتَهَا كَانَتِ ٱلْقَاضِيَةَ

69:27

رومن میں تلفظ

yālaytahā kānati l-qāḍiyata

اردو ترجمہ

اے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں