مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الحاقہ · آیت ۲۸

سورہ الحاقہ · آیت ۲۸

مَآ أَغْنَىٰ عَنِّى مَالِيَهْ ۜ

69:28

رومن میں تلفظ

mā aghnā ʿannī māliyah

اردو ترجمہ

آج) میرا مال میرے کچھ بھی کام بھی نہ آیا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

میرے مال نے بھی مجھے کچھ نفع نہ دیا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں