ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ
74:22
thumma ʿabasa wabasara
پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۱۶ کے تحت ہے