ثُمَّ أَدْبَرَ وَٱسْتَكْبَرَ
74:23
ثُمَّ أَدْبَرَ وَٱسْتَكْبَرَ
74:23
thumma adbara wa-is'takbara
پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۱۶ کے تحت ہے