مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ القیامہ · آیت ۲۰

سورہ القیامہ · آیت ۲۰

كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ ٱلْعَاجِلَةَ

75:20

رومن میں تلفظ

kallā bal tuḥibbūna l-ʿājilata

اردو ترجمہ

مگر (لوگو) تم دنیا کو دوست رکھتے ہو

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں