مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ القیامہ · آیت ۲۱

سورہ القیامہ · آیت ۲۱

وَتَذَرُونَ ٱلْـَٔاخِرَةَ

75:21

رومن میں تلفظ

watadharūna l-ākhirata

اردو ترجمہ

اور آخرت کو ترک کئے دیتے ہو

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں