مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ القیامہ · آیت ۲۳

سورہ القیامہ · آیت ۲۳

إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٌ

75:23

رومن میں تلفظ

ilā rabbihā nāẓiratun

اردو ترجمہ

اور) اپنے پروردگار کے محو دیدار ہوں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں