مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ القیامہ · آیت ۲۴

سورہ القیامہ · آیت ۲۴

وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍۭ بَاسِرَةٌ

75:24

رومن میں تلفظ

wawujūhun yawma-idhin bāsiratun

اردو ترجمہ

اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں