ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰٓ
75:35
ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰٓ
75:35
thumma awlā laka fa-awlā
پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۳۳ کے تحت ہے