مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ القیامہ · آیت ۳۶

سورہ القیامہ · آیت ۳۶

أَيَحْسَبُ ٱلْإِنسَـٰنُ أَن يُتْرَكَ سُدًى

75:36

رومن میں تلفظ

ayaḥsabu l-insānu an yut'raka sudan

اردو ترجمہ

کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۳۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں