مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المرسلات · آیت ۲۲

سورہ المرسلات · آیت ۲۲

إِلَىٰ قَدَرٍ مَّعْلُومٍ

77:22

رومن میں تلفظ

ilā qadarin maʿlūmin

اردو ترجمہ

ایک وقت معین تک

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ایک مقرره وقت تک.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں