مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المرسلات · آیت ۲۳

سورہ المرسلات · آیت ۲۳

فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ ٱلْقَـٰدِرُونَ

77:23

رومن میں تلفظ

faqadarnā faniʿ'ma l-qādirūna

اردو ترجمہ

پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر ہم نے اندازه کیا اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں