مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ النازعات · آیت ۲۴

سورہ النازعات · آیت ۲۴

فَقَالَ أَنَا۠ رَبُّكُمُ ٱلْأَعْلَىٰ

79:24

رومن میں تلفظ

faqāla anā rabbukumu l-aʿlā

اردو ترجمہ

کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

تم سب کا رب میں ہی ہوں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں