مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ عبس · آیت ۱۱

سورہ عبس · آیت ۱۱

كَلَّآ إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ

80:11

رومن میں تلفظ

kallā innahā tadhkiratun

اردو ترجمہ

دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

یہ ٹھیک نہیں قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

مکمل سورۃ پڑھیں