مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ عبس · آیت ۱۲

سورہ عبس · آیت ۱۲

فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ

80:12

رومن میں تلفظ

faman shāa dhakarahu

اردو ترجمہ

پس جو چاہے اسے یاد رکھے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جو چاہے اس سے نصیحت لے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

مکمل سورۃ پڑھیں