مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الانفطار · آیت ۱۷

سورہ الانفطار · آیت ۱۷

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ ٱلدِّينِ

82:17

رومن میں تلفظ

wamā adrāka mā yawmu l-dīni

اردو ترجمہ

اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

تجھے کچھ خبر بھی ہے کہ بدلے کا دن کیا ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں