مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الانفطار · آیت ۱۸

سورہ الانفطار · آیت ۱۸

ثُمَّ مَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ ٱلدِّينِ

82:18

رومن میں تلفظ

thumma mā adrāka mā yawmu l-dīni

اردو ترجمہ

پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

میں پھر (کہتا ہوں کہ) تجھے کیا معلوم کہ جزا (اور سزا) کا دن کیا ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں