مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المطففین · آیت ۱۴

سورہ المطففین · آیت ۱۴

كَلَّا ۖ بَلْ ۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ

83:14

رومن میں تلفظ

kallā bal rāna ʿalā qulūbihim mā kānū yaksibūna

اردو ترجمہ

دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

یوں نہیں بلکہ ان کے دلوں پر ان کےاعمال کی وجہ سے زنگ (چڑھ گیا) ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۷ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں