مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المطففین · آیت ۱۵

سورہ المطففین · آیت ۱۵

كَلَّآ إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ

83:15

رومن میں تلفظ

kallā innahum ʿan rabbihim yawma-idhin lamaḥjūbūna

اردو ترجمہ

بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۷ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں