مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الانشقاق · آیت ۱۴

سورہ الانشقاق · آیت ۱۴

إِنَّهُۥ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ

84:14

رومن میں تلفظ

innahu ẓanna an lan yaḥūra

اردو ترجمہ

اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۷ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں