بَلَىٰٓ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرًا
84:15
بَلَىٰٓ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرًا
84:15
balā inna rabbahu kāna bihi baṣīran
ہاں ہاں۔ اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
کیوں نہیں، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۷ کے تحت ہے