مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الاعلیٰ · آیت ۱۲

سورہ الاعلیٰ · آیت ۱۲

ٱلَّذِى يَصْلَى ٱلنَّارَ ٱلْكُبْرَىٰ

87:12

رومن میں تلفظ

alladhī yaṣlā l-nāra l-kub'rā

اردو ترجمہ

جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جو بڑی آگ میں جائے گا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں