مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الاعلیٰ · آیت ۱۳

سورہ الاعلیٰ · آیت ۱۳

ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَىٰ

87:13

رومن میں تلفظ

thumma lā yamūtu fīhā walā yaḥyā

اردو ترجمہ

پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جہاں پھر نہ وه مرے گا نہ جئےگا، (بلکہ حالت نزع میں پڑا رہے گا).

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں