مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الاعلیٰ · آیت ۱۵

سورہ الاعلیٰ · آیت ۱۵

وَذَكَرَ ٱسْمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ

87:15

رومن میں تلفظ

wadhakara is'ma rabbihi faṣallā

اردو ترجمہ

اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پڑھتا رہا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۴ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں