مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الاعلیٰ · آیت ۱۶

سورہ الاعلیٰ · آیت ۱۶

بَلْ تُؤْثِرُونَ ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَا

87:16

رومن میں تلفظ

bal tu'thirūna l-ḥayata l-dun'yā

اردو ترجمہ

مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۴ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں