مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الزلزلہ · آیت ۴

سورہ الزلزلہ · آیت ۴

يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا

99:4

رومن میں تلفظ

yawma-idhin tuḥaddithu akhbārahā

اردو ترجمہ

اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں