بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا
99:5
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا
99:5
bi-anna rabbaka awḥā lahā
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا )
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے